منگل, فروری 10, 2026
ہومپاکستاندہشتگردی واقعات، بلوچستان میں ریل اور مسافر کوچز سروس بھی معطل

دہشتگردی واقعات، بلوچستان میں ریل اور مسافر کوچز سروس بھی معطل

دہشتگردی کے متعدد واقعات کے بعد بلوچستان میں ریل اور مسافر کوچز سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔

ریلویز حکام نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پسنجر ریل سروس معطل کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پنجاب، کراچی اور سبی روٹس پر مسافر کوچز سروس بھی معطل کی گئی ہے۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ یہ حفاظتی اقدامات صوبے میں گزشتہ روز رونما ہونیوالے واقعات کے باعث اٹھائے گئے ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!