اتوار, جنوری 25, 2026
ہومانٹرٹینمنٹفرانسیسی اداکار کا قبول اسلام کے بعد والدہ کے ہمراہ عمرہ، تصاویر...

فرانسیسی اداکار کا قبول اسلام کے بعد والدہ کے ہمراہ عمرہ، تصاویر شیئر کردیں

فرانسیسی ٹی وی سٹار ڈیلن تھیری اور والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ڈیلن تھیری نے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک سکرین شارٹ شیئر کیا جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے ان کا ماتھا چوم رہے ہیں۔

اداکار نے لکھا کہ اپنی والدہ کیساتھ اس بابرکت سفر کا تجربہ شکرگزاری، اخلاص اور ایمان کے تحت زندگی کے ایک نئے آغاز کی نمائندگی کرتا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!