پیر, جنوری 12, 2026
ہومانٹرٹینمنٹعمر عالم کی شادی کی تقریبات جاری، ڈھولکی کی تصاویر و ویڈیوز...

عمر عالم کی شادی کی تقریبات جاری، ڈھولکی کی تصاویر و ویڈیوز وائرل

اداکار عمر عالم دلہنیا کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں، اداکار کی ڈھولکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

عمر عالم کی ڈھولکی میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ مختلف شخصیات نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

تقریب میں معروف ڈائریکٹر وجاہت رئوف اور ان کے بیٹے نائل وجاہت نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا اور سامعین کو محظوظ کیا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!