اتوار, جنوری 11, 2026
ہومانٹرنیشنلامریکہ کا روسی معیشت مفلوج کرنے کیلئے سخت پابندیوں کا فیصلہ

امریکہ کا روسی معیشت مفلوج کرنے کیلئے سخت پابندیوں کا فیصلہ

امریکا نے روس کی معیشت کو مفلوج کرنے کیلئے سخت پابندیوں کی تیاری کر تے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ روس سے تیل اور یورینیم خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد ٹیرف لگایا جائیگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ طور پر امریکا کی جانب سے بھارت پر 500 فیصد ٹیرف لگانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے سخت پابندیوں کے بل کی منظوری دیدی ہے جس پر ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ووٹنگ متوقع ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!