اتوار, جنوری 11, 2026
ہومانٹرنیشنلایلون مسک کا وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس فراہمی کا اعلان

ایلون مسک کا وینزویلا میں مفت انٹرنیٹ سروس فراہمی کا اعلان

دنیا کے امیر ترین شخص اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے وینزویلا میں عوام کو مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ایلون مسک نے لکھا کہ وینزویلا میں 3فروری سے مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کی جائیگی۔

ایلون مسک نے سٹار لنک کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا میں مسلسل رابطے کو یقینی بنانے کیلئے مفت انٹرنیٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!