جمعہ, جنوری 9, 2026
ہومانٹرٹینمنٹسوریا کمار یادیو سے رومانوی تعلق نہیں تھا، بیان کو غلط پیش...

سوریا کمار یادیو سے رومانوی تعلق نہیں تھا، بیان کو غلط پیش کیا گیا، بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی

بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے کہا ہے کہ سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا، میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔

ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیئے گئے بیان پر وضاحت پیش کرتے ہوئے خوشی مکھرجی نے دعویٰ کیا کہ انکا انسٹاگرام اکائونٹ ہیک ہوگیا تھا۔

ایک تقریب میں خوشی مکھرجی نے بتایا تھا کہ میرے پیچھے بہت سے کرکٹرز ہیں لیکن میں کسی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی، سوریا کمار یادیو بھی ان ہی میں سے ایک ہیں، وہ مجھے بہت میسجز کیا کرتے تھے لیکن اب ہم زیادہ بات نہیں کرتے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!