بدھ, جنوری 7, 2026
ہومتازہ ترینپی ایس ایکس میں پھر نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس ایک لاکھ...

پی ایس ایکس میں پھر نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

جمعہ کو کاروباری ہفتے کے پانچویں و آخری روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

ٹریڈنگ کے دوران 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کیساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 78ہزار 253پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!