پیر, دسمبر 29, 2025
ہومانٹرنیشنلتل ابیب، سینکڑوں افراد کا وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

تل ابیب، سینکڑوں افراد کا وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سینکڑوں افراد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں شامل افراد نے مطالبہ کیا کہ 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کیلئے ریاستی انکوائری کمیشن قائم کیا جائے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات سے بچنا چاہتا ہے لیکن ہم انہیں ایسا نہیں کرنے دینگے ،کمیشن قائم کیا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے، انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو کی پالیسیوں سے اسرائیل غیر محفوظ ہو گیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!