اتوار, دسمبر 28, 2025
ہومتازہ ترینسنکیانگ میں دنیا کی سب سے طویل ایکسپریس وے سرنگ ٹریفک کے...

سنکیانگ میں دنیا کی سب سے طویل ایکسپریس وے سرنگ ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

ارمچی(شِنہوا)دنیا کی سب سے طویل ایکسپریس وے سرنگ تیان شان شینگ لی جمعہ کے روز باضابطہ طور پر ٹریفک کے لئے کھول دی گئی۔ جس کی لمبائی 22.13 کلومیٹر ہے۔

چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار خطے میں واقع وسطی تیان شان پہاڑی سلسلے سے گزرنے والی اس سرنگ سے کئی گھنٹوں پر مشتمل پہاڑی سفر کم ہوکر صرف 20 منٹ کا ہو گیا ہے۔

سنکیانگ کے شمال اور جنوب کے شہروں کو ملانے والی اہم شاہراہ، جی0711 ارمچی-یولی ایکسپریس وے بھی اسی دن ٹریفک کے لئے کھول دی گئی، اسی شاہراہ پر یہ سرنگ بھی واقع ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!