اتوار, دسمبر 28, 2025
ہومتازہ ترینچین کی بنیادی اے آئی صنعت کا حجم 2025 میں 10 کھرب...

چین کی بنیادی اے آئی صنعت کا حجم 2025 میں 10 کھرب یوآن سے تجاوز کر گیا

بیجنگ(شِنہوا)چین نے 2025 میں صنعتی تکنیکی جدت میں اہم پیش رفت حاصل کر لی ہے اور بنیادی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی صنعت کا حجم 10 کھرب یوآن (تقریباً 142 ارب امریکی ڈالر) سے تجاوز کر گیا ہے۔

صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی قومی کانفرنس کے مطابق وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 2026 کے ایجنڈے کے تحت ابھرتی ہوئی اور مستقبل کی صنعتوں کو فروغ دینے اور اے آئی کی تحقیق و ترقی کی حمایت پر زور دیا ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!