اتوار, دسمبر 28, 2025
ہومتازہ ترینتائیوان کی مقننہ میں لائی چھنگ تے کے مواخذے کی تحریک منظور

تائیوان کی مقننہ میں لائی چھنگ تے کے مواخذے کی تحریک منظور

تائپے(شِنہوا) تائیوان کی مقننہ نے جمعہ کے روز لائی چھنگ تے کے مواخذے کی تحریک منظور کرلی جو چائنیز کومن تانگ پارٹی اور تائیوان پیپلز پارٹی کے قانون سازوں کی طرف سے جمع کرائی گئی تھی۔

طریقہ کار کے مطابق توقع ہے کہ مقننہ 19 مئی 2026 کو مواخذے کی تحریک پر رائے شماری کرائے گی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!