اتوار, دسمبر 28, 2025
ہومپاکستانبلوچستان، کنٹریکٹ و ایڈہاک ڈاکٹرز کی خدمات ختم، مستقل بنیادوں پر تقرریوں...

بلوچستان، کنٹریکٹ و ایڈہاک ڈاکٹرز کی خدمات ختم، مستقل بنیادوں پر تقرریوں کا فیصلہ

محکمہ صحت بلوچستان نے کنٹریکٹ و ایڈہاک ڈاکٹرز کی خدمات ختم کر کے مستقل بنیادوں پر تقرریوں کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل افسران کی تعیناتیوں کا فیصلہ کیا ہے جس سے 17 اور 18 گریڈ میں کنٹریکٹ پر کام کرنیوالے افسران کی سروس خود ختم ہو جائیگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!