پیر, دسمبر 29, 2025
ہومانٹرنیشنلترکیہ، دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی شبہ میں داعش کے 115 ارکان...

ترکیہ، دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی شبہ میں داعش کے 115 ارکان گرفتار

ترکیہ نے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کے شبہ میں داعش کے 115 مبینہ ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔

استنبول کے پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق یہ کاررائی خفیہ اطلاعات کی بنیادپر کی گئی جن میں بتایا گیا تھا کہ داعش کرسمس اور نئے سال کی تقریبات کے دوران حملوں کا ارادہ رکھتی ہے، پراسیکیوٹر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ مجموعی طور پر 137 افراد کو حراست میں لینے کا حکم دیا گیا تھا جن میں سے 115 کو گرفتار کر لیا گیا ہے، یہ افراد مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران پکڑے گئے اور ان سے مزید تحقیقات جاری ہیں، بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی ملک میں دہشتگردی کے خطرات کو کم کرنے کیلئے کی گئی ہے، ترکیہ کی شام کیساتھ تقریباً 900 کلومیٹر طویل سرحد ہے جہاں شدت پسند گروہ اب بھی سرگرم ہیں۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!