جمعرات, دسمبر 18, 2025
ہومپاکستانرحیم یار خان، دھند، بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 12...

رحیم یار خان، دھند، بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی

رحیم یار خان میں بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر لیاقت چوہان کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے جمال دین والی میں ایئر پورٹ کے قریب دھند کے باعث بس الٹ گئی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور جاں بحق 3 افراد کی نعشوں اور 12 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھند کی وجہ سے بس سڑک سے اتر کر گڑھے میں گر گئی تھی۔

Authors

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!