جمعرات, دسمبر 11, 2025
ہومپاکستانکراچی، گھریلو جھگڑے پر بیوی، بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی، گھریلو جھگڑے پر بیوی، بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے گزری میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی، بیٹی کو قتل کر دیا۔

کلفٹن پولیس کے مطابق ملزم نے جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے سے بیوی پر حملہ کیا، بیٹی ماں کو بچانے قریب آئی تاہم اس دوران دونوں شدید زخمی ہوگئیں، دونوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئیں۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم سمیع اللہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!