منگل, دسمبر 2, 2025
ہومپاکستانچیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن پر قیاس آرائیوں کی گنجائش نہیں،...

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن پر قیاس آرائیوں کی گنجائش نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن مناسب وقت پر جاری کر دیا جائیگا۔

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف جلد وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن پر مزید کسی طرح کی قیاس آرائیوں کی گنجائش نہیں۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!