منگل, دسمبر 2, 2025
ہومانٹرنیشنلبم بنانے کا الزام، امریکہ میں بھی ایک افغان شہری گرفتار

بم بنانے کا الزام، امریکہ میں بھی ایک افغان شہری گرفتار

پاکستان کے بعد افغان دہشتگردوں نے امریکہ کارخ کرلیا اور واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہائوس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ واقعے کے بعد امریکی حکام نے بم بنانے کے الزام میں بھی ایک افغان شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں گرفتار ہونیوالے شخص کا نام محمد دائود الوکزئی بتایا گیا ہے اور اس شخص کو آپریشن الائیز ویلکم کے تحت امریکا لایا گیا تھا۔

افغان شہری محمد دائود نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اس نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ ایک بم بنا رہا ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!