پنجاب حکومت نے صوبہ بھر سے کوائف اکٹھے کرنے کے بعد منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ترجمان نے بتایا کہ اس لعنت کی وجہ سے نئی نسل تباہی کی طرف کی جارہی ہے، نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کیلئے ہر حد تک جائینگے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب سے منشیات فروشی کا مکمل خاتمہ کر دیا جائیگا۔


