منگل, نومبر 25, 2025
ہومانٹرٹینمنٹگلوکارہ آئمہ بیگ کی انسٹاگرام پر اچانک واپسی سے مداح تشویش میں...

گلوکارہ آئمہ بیگ کی انسٹاگرام پر اچانک واپسی سے مداح تشویش میں مبتلا

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اچانک واپسی سے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

انکا انسٹاگرام اکائونٹ کافی عرصہ تک غیر فعال رہنے پرانکے فین حیران و پریشان ہوگئے تھے مگر اب اچانک
گلوکارہ نے پراسرار طریقے سے انسٹاگرام پر دوبارہ انٹری دیکر مداحوں کی حیرانی کو تشویش میں بدل دیا ہے۔

گلوکارہ نے اپنا انسٹاگرام اکاونٹ ری ایکٹیویٹ کیا اور ساتھ ہی یک بعد دیگر کئی مبہم سٹوریز شیئر کیں۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!