منگل, نومبر 25, 2025
ہومپاکستانخیبر پختونخوا وفاق کے بغیر نہیں چل سکتا، فیصل کریم کنڈی

خیبر پختونخوا وفاق کے بغیر نہیں چل سکتا، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا وفاق کے بغیر نہیں چل سکتا، انہوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر زور دیا کہ صوبے کی ترقی کیلئے وفاق اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیساتھ تعاون کریں۔

فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کو کہا ہے کہ وہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کی حمایت بھی کرے اور دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں ساتھ بھی دے۔

انکا کہنا تھا کہ اگر افغانستان میں امن ہے تو پھر افغان باشندوں کو واپس جانا چاہئے، افغان مہاجرین کے معاملے پر پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت سیاست کر رہی ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!