ہفتہ, نومبر 15, 2025
ہومپاکستانلاہور، کرایہ داری ایکٹ کیخلاف ورزی، 85 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

لاہور، کرایہ داری ایکٹ کیخلاف ورزی، 85 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

لاہور پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 85 ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال کرایہ داری ایکٹ کے تحت 2793ملزمان گرفتار اور 1583مقدمات درج کئے گئے۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کے مطابق کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو کرایہ پر مکان یا دکان دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

انہوں نے عملے کو روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کی رپورٹ دینے کی ہدایت کی۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!