پیر, نومبر 17, 2025
ہومپاکستان27ترمیم کی دونوں ایوانوں سے منظوری، صدر نے بھی دستخط کردئیے، آئین...

27ترمیم کی دونوں ایوانوں سے منظوری، صدر نے بھی دستخط کردئیے، آئین کا حصہ اور قانون بن گیا

ایوان بالا نے 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے، ترامیم کے حق میں 64 جبکہ مخالفت میں 4 ارکان نے ووٹ دیا۔

پی ٹی آئی نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا جبکہ جے یو آئی کے 4 ارکان نے مخالفت میں ووٹ ڈالے، قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظوری کے بعد بل صدر مملکت کو بھیجا گیا جس پر انہوں نے دستخط کر دیئے ہیں اور اب آئین کا حصہ اور قانون بن چکا ہے ۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!