پیر, نومبر 17, 2025
ہومانٹرٹینمنٹاقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے دوسرے بچے کی پیدائش کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جلد 4 ہونیوالے ہیں۔

اقرا عزیز اور اداکار و میزبان یاسر حسین کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی فیملی کیساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے دوسرے بچے کی جلد پیدائش کا اعلان کیا۔

انہوں نے شوہر یاسر حسین اور اپنے بیٹے کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ہم جلد 4 ہونیوالے ہیں، اداکارہ کی پوسٹ شیئر کرنے کے بعد ساتھی فنکاروں اور انکے مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناوں کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!