جمعرات, نومبر 13, 2025
ہومپاکستانآئین تبدیل کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کا، آئینی کورٹ بھی دوبارہ...

آئین تبدیل کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کا، آئینی کورٹ بھی دوبارہ نہیں لکھ سکتی، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کو تبدیل کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کے پاس ہے، آئینی کورٹ بھی اس کو دوبارہ نہیں لکھ سکتی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر اس میں ترمیم کی ضرورت ہوئی تب سینیٹ میں پیش ہو سکتا ہے، اگر کہیں پر ابہام ہے تو بہتر ہے کہ اس پر بحث ہو۔

Website |  + posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!