جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestافغانستان، 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق، 150 زخمی، کئی...

افغانستان، 6.3 شدت کا زلزلہ، 7 افراد جاں بحق، 150 زخمی، کئی مکانات زمین بوس

افغانستان کے ہندوکش پہاڑی خطے میں رات گئے 6.3 شدت زلزلے کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 28کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ مرکز صوبہ سمنگان کے ضلع خلم سے تقریبا 22 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مزار شریف، قندوز، بلخ اور تخار سمیت شمالی افغانستان کے کئی شہروں میں محسوس کئے گئے، زلزلے سے کئی مکانات زمین بوس ہوگئے جبکہ شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے ۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!