منگل, نومبر 4, 2025
ہومChinaچین فرانس سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے ویزا فری داخلے کی...

چین فرانس سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کے ویزا فری داخلے کی مدت میں توسیع کرے گا

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین فرانس اور دیگر ممالک کے شہریوں کے لئے ویزے سے استثنیٰ کی پالیسی کو 31 دسمبر 2026 تک بڑھائے گا۔

پیر کو اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں ترجمان نے کہا کہ چین سویڈن کے شہریوں کو 10 نومبر 2025 سے 31 دسمبر 2026 تک ویزا فری داخلے کی اجازت دے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!