جمعہ, نومبر 7, 2025
ہومLatestایران نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات کیلئے رضامند

ایران نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات کیلئے رضامند

ایران نے نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات کیلئے رضا مندی ظاہر کردی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم پر امن مقاصد کے حامل اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ہم اپنے میزائل پروگرام کے حوالے سے بات کریں گے نہ ہی یورینیم افزودگی پر کوئی سمجھوتہ کریں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایران جوہری پروگرام پر منصفانہ معاہدے پر پہنچنا چاہتا ہے لیکن امریکہ کی جانب سے پیش کی جانے والی شرائط ناقابل قبول ہیں۔

China space exploration VLBI. network Radio telescope-Xinhua 27-12-2024
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!