ہفتہ, نومبر 1, 2025
ہومLatestکشمیر کا فیصلہ کشمیر سے ہوگا اسلام آباد سے نہیں، فیصل کریم...

کشمیر کا فیصلہ کشمیر سے ہوگا اسلام آباد سے نہیں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیر سے ہوگا اسلام آباد سے نہیں۔

جاری بیان میں فیصل کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کو وفاقی حکومت کی مدد کی ضرورت ہے،صوبے کی بہتری کیلئے ہم مل بیٹھنے کو تیار ہیں، صوبائی حکمرانوں کو سنجیدگی سے کام لینا ہوگا، امن وامان کی صورتحال ہماری ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی سے این ایف سی کیلئے تیار کرنی چاہئے۔ فیصل کنڈی نے واضح کیا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیر سے ہوگا، اسلام آباد سے نہیں، ہر صوبے اور علاقے کے فیصلے وہیں ہونے چاہئیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!