واشنگٹن: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو جمعرات کو دو روزہ دورے پر اسرائیل پہنچیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کے مطابق ان کا دورہ غزہ میں جنگ بندی کے مثر نفاذ کی حمایت پر مرکوز ہو گا۔واضح رہے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، مشرقِ وسطی کے لیے امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی اسرائیل میں موجود ہیں اور ان کیا مریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے استحکام کے لیے سفارتی سرگرمیاں بدستور جاری ہیں۔