بدھ, اکتوبر 15, 2025
ہومLatestوزیراعلی سندھ کا رہنماء پیپلز پارٹی آغا سراج درانی کے انتقال پر...

وزیراعلی سندھ کا رہنماء پیپلز پارٹی آغا سراج درانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے رہنماء پیپلز پارٹی آغا سراج درانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جاری بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ آغا سراج درانی پیپلز پارٹی کے مخلص، وفادار اور اصول پسند رہنما تھے۔مرحوم نے سندھ اسمبلی کی مضبوطی اور جمہوریت کے استحکام میں اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنی سیاست کا محور بنایا ، خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!