جمعہ, اکتوبر 10, 2025
ہومChinaچینی صدر خواتین سے متعلق عالمی رہنماؤں کے اجلاس کی افتتاحی تقریب...

چینی صدر خواتین سے متعلق عالمی رہنماؤں کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ(شِنہوا)خواتین سے متعلق عالمی رہنماؤں کا اجلاس 13 سے 14 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور اہم خطاب کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!