بدھ, ستمبر 17, 2025
ہومEnertainmentہونے والا شوہر مہذب، خوش مزاج اور کھانے کا شوقین ہو، اداکارہ...

ہونے والا شوہر مہذب، خوش مزاج اور کھانے کا شوقین ہو، اداکارہ جھانوی کپور

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا ہونے والا شوہر مہذب، خوش مزاج اور کھانے کا شوقین ہو، ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آمدنی زیادہ ضروری نہیں، کچھ بھی چلے گا۔

یاد رہے کہ جھانوی کپور روہت سراف اور ورون دھون کی فلم سنی سنسکاری کی تلسی کماری 2 اکتوبر 2025 کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!