منگل, ستمبر 16, 2025
ہومLatestٹی 20 ایشیا کپ، افغان کھلاڑی نوین الحق فٹنس مسائل کا شکار،...

ٹی 20 ایشیا کپ، افغان کھلاڑی نوین الحق فٹنس مسائل کا شکار، ٹورنامنٹ سے دستبرار

افغان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نوین الحق کندھے کی انجری کے باعث ٹی 20ایشیاء کپ 2025ء سے دستبردار ہوگئے ان کی جگہ عبداللہ احمد زئی کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔

افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نوین الحق مکمل طور پر فٹ نہیں اس لئے وہ ایونٹ کے میچز نہیں کھیل پائیں گے۔ بورڈ حکام نے ان کی جگہحال ہی میں عالمی سطح پر کرکٹ کیریئر کا آغاز کرنیوالے عبداللہ احمدزئی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

افغان کرکٹ بورڈ نے نوین الحق کی جلد صحت یابی کی دعا جبکہ عبداللہ احمدزئی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!