منگل, ستمبر 16, 2025
ہومLatestاقوام متحدہ کمیشن: اسرائیل نسل کشی کا ذمہ دار قرار

اقوام متحدہ کمیشن: اسرائیل نسل کشی کا ذمہ دار قرار

یو این انکوائری کمیشن کے مطابق اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، اسرائیل نے جان بوجھ کر غزہ میں فلسطین کو تباہ کرنے کی کوشش کی۔

یو این کمیشن کےمطابق اسرائیلی رہنماؤں کے بیانات سے نسل کشی کا ارادہ ظاہر ہوتا ہے،فلسطینیوں کے قتل عام کے احکامات اسرائیل کی اعلیٰ قیادت نے دی۔

دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت تھم نہ سکی، صہیوبی فوج کی تازرہ کارروائیوں میں مزید 50 فلسطینی شہیدہوگئے،شہدا کی مجموعی تعداد 64 ہزار 900 سے تجاوز کر گئی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!