Saturday, October 25, 2025
No menu items!
No menu items!
ہومLatestٹرمپ کا آئندہ ہفتوں میں نریندر مودی سے ملاقات کا عندیہ

ٹرمپ کا آئندہ ہفتوں میں نریندر مودی سے ملاقات کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے لہجے میں نمایاں تبدیلی لاتے ہوئے کہا ہے کہ میں آنے والے ہفتوں میں نریندر مودی سے بات کرنے کا منتظر ہوں، امید ہے ہم ایک تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے سکتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ امریکی انتظامیہ بھارت کے ساتھ تجارتی رکاوٹوں کو حل کرنے کے لیے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے اور وہ اس سلسلے میں نریندر مودی سے بات کریں گے۔

انہوں نے کہا مجھے پورا یقین ہے کہ دونوں عظیم اقوام کے لیے ایک کامیاب نتیجے تک پہنچنے میں ہمیں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!