جمعہ, ستمبر 5, 2025
ہومLatestڈیوس کپ، پاکستان ٹینس ٹیم پیراگوئے پہنچ گئی

ڈیوس کپ، پاکستان ٹینس ٹیم پیراگوئے پہنچ گئی

اسونسیون: پاکستان ٹینس ٹیم ڈیوس کپ مقابلوں میں شرکت کیلئے ترکی سے پیراگوئے پہنچ گئی، ڈیوس کپ میں اعصام الحق، عقیل خان، مزمل مرتضی، حزیفہ عبدالرحمان، میکائل شہباز اور علی بیگ پاکستان کی نمائندگی کریں گے، محمد حسیب اسلم نان پلیئنگ کپتان مقرر کیے گئے ہیں۔

چوہدری ضیاالدین طفیل مینیجر اور محمد شاہد فزیو تھراپسٹ دستیکا حصہ ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے چار روزتک استبنول میں کلیکورٹ پر ٹریننگ کی۔پاکستان عالمی درجہ بندی میں اس وقت 53ویں نمبر پر ہے جبکہ پیراگوئے کی رینکنگ 64 ہے۔

اس ٹائی کا فاتح ملک اگلے سال ورلڈ گروپ ٹو کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گا۔ ڈیوس کپ مقالبے 12 سے 14 ستمبر تک شیڈول ہیں

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!