ہفتہ, ستمبر 6, 2025
ہومLatestاپنی گوگلی پر کام کررہا ہوں، راشد خان سے کچھ سیکھ کر...

اپنی گوگلی پر کام کررہا ہوں، راشد خان سے کچھ سیکھ کر فائدہ ہوگا، ابرار احمد

شارجہ: قومی کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ میں اپنی گوگلی پر کام کررہا ہوں، اس حوالے سے راشد خان نے کچھ مشورے دیے ہیں، راشد خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان سے کچھ سیکھ کر فائدہ ہوگا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ باہر بیٹھ کر اچھی کارکردگی دکھانے کی بھوک تو بڑھتی ہے، پچ کی صورتحال کے مطابق بولنگ کرنے سے زیادہ کامیابی حاصل ہوتی ہے، صائم ایوب اور آغا سلمان کی صورت میں اچھے اسپنرز موجود ہیں، تو میرے یا سفیان میں سے صرف کسی ایک کے ہونے سے ٹیم میں بیٹنگ لائن کی ڈیپتھ بڑھ جاتی ہے۔

ابرار احمد نے کہا کہ فخر زمان میچ ونر ہیں، سب ہی جانتے ہیں کہ وہ جب رنز کرتے ہیں تو پاکستان میچ جیت جاتا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!