بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومChinaچین میں یوم فتح کی تقریبات شاندار فوجی پریڈ کے ساتھ اختتام...

چین میں یوم فتح کی تقریبات شاندار فوجی پریڈ کے ساتھ اختتام پذیر

بیجنگ(شِنہوا)چین میں  یوم فتح کی تقریبات ختم ہوگئیں، اس دوران بیجنگ کے مرکز میں واقع  تیان آن من سکوائر کے آسمان میں 80 ہزار کبوتر اور 80 ہزار غبارے چھوڑے گئے۔

صدر شی جن پھنگ نے وطن سے محبت پر مبنی نغمے "اود ٹو دی مادرلینڈ” کی گونج میں ہاتھ ہلا کر تماشائیوں کا خیرمقدم کیا۔

تیان آن من سکوائر میں ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جو جاپانی جارحیت کےخلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کی یاد میں ہونے والی تقریبات کا حصہ تھی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!