اتوار, اگست 31, 2025
ہومEnertainmentبھارت، اداکار وشال نے اداکارہ سائی دھنشیکا سے منگنی کرلی

بھارت، اداکار وشال نے اداکارہ سائی دھنشیکا سے منگنی کرلی

ممبئی: بھارت کی جنوبی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار وشال نے ساتھی اداکارہ سائی دھنشیکا سے منگنی کرلی۔

وشال نے اپنی 48 ویں سالگرہ پر سائی دھنشیکا سے منگی کا اعلان کیا اور تصاویر بھی سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وشال کی شادی بھی ان کی سالگرہ کے موقع پر ہی ہونا تھی تاہم گھر کی تعمیر مکمل نہ ہونے کے سبب شادی کی تاریخ کو آگے بڑھا دیا گیا ہے۔

واضح رہے 48 سالہ اداکار نے رواں سال مئی میں سائی دھنشیکا سے تعلق کا اعتراف کیا تھا اور شادی کا اعلان کیا تھا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!