اتوار, اگست 31, 2025
ہومLatestایران، اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق، 8 افراد گرفتار

ایران، اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعلق، 8 افراد گرفتار

تہران: ایرانی پاسدارن انقلاب نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق کے شبے میں 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد پر موساد سے آن لائن ٹریننگ اور منصوبوں پر عملدرآمد کرنے کا الزام ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق گرفتاریاں رواں سال 22 جون کو ایرانی تنصیبات پر امریکی حملوں اور ایران اسرائیل جنگ کے بعد کی جانے والی تحقیقات کے نتیجے میں کی گئی ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!