اتوار, جولائی 6, 2025
ہومLatestچینی وزیرِاعظم 17ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریو ڈی...

چینی وزیرِاعظم 17ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے

ریو ڈی جنیرو(شِنہوا)چینی وزیرِاعظم لی چھیانگ 17ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے۔

برازیل اس وقت برکس کا چیئرمین ہے اور یہ سربراہی اجلاس 7 جولائی تک جاری رہے گا۔

چینی وزیراعظم لی چھیانگ 9 سے 10 جولائی کو مصری وزیرِاعظم مصطفیٰ کمال مدبولی کی دعوت پر مصر کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!