منگل, جولائی 1, 2025
ہومLatest جنید اکبر نے مشکل وقت میں رونا دھونا ہی ہے تو قیادت...

 جنید اکبر نے مشکل وقت میں رونا دھونا ہی ہے تو قیادت چھوڑ دیں،بیرسٹر سیف

مردان: مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ جنید اکبر نے مشکل وقت میں صرف رونا دھونا ہی ہے تو قیادت چھوڑ دیں، ہماری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مردان میں ڈسٹرکٹ بار کی کابینہ سے حلف لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے اسی لیے ملتا ہوں کہ وہ بھی مجھ سے ملنا چاہتے ہیں، جنید اکبر سے اگر ذمے داری پوری نہیں ہوتی تو کسی اہل کو یہ ذمے داری سونپے۔ بیرسٹر سیف نے کہاکہ شندور فیسٹول کے موقع پر حکومت کا ہیلی کاپٹر ایک مرتبہ استعمال ہوا، فیسٹول کے لیے میں اور صوبائی وزیر کھیل ہی ہیلی کاپٹر میں گئے تھے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!