منگل, جولائی 1, 2025
ہومLatest اسرائیلی کی غزہ پر بمباری جاری ،فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو...

 اسرائیلی کی غزہ پر بمباری جاری ،فلسطینی فلمساز اور صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید

غزہ: غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری سے ایک اور فلسطینی صحافی اسماعیل ابو حطاب شہید ہو گیا جس کے بعد غزہ کے شہید صحافیوں کی تعداداب 231 ہوگئی ۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز ایک کیفے پر حملہ کیا جس میں غزہ کے بے گھر لوگ پناہ لیے ہوئے تھے۔

بمباری سے 21 فلسطینی شہید ہوئے اور فلسطینی فلمساز، ڈائریکٹر اورصحافی اسماعیل ابو حطاب بھی شہید ہونے والوں میں شامل تھے۔ اسرائیلی بمباری میں خاتون صحافی بیان ابو سلطان بھی زخمی ہوئیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!