چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کے تیسرے سیشن میں فلاح و بہبود و سماجی تحفظ کے شعبے سے وابستہ قومی سیاسی مشیروں کے اجلاس میں ایک قومی سیاسی مشیر بریل میں حکومتی کارکردگی رپورٹ کا مطالعہ کررہا ہے۔(شِنہوا)

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link