بدھ, فروری 5, 2025
ہومLatest بیڈمنٹن کھلاڑی ملک میں بڑھتی مہنگائی سے پریشان

 بیڈمنٹن کھلاڑی ملک میں بڑھتی مہنگائی سے پریشان

 لاہور: پاکستان میں بڑھتی مہنگائی سے بیڈمنٹن کھلاڑی پریشان ہو گئے ،ایک درجن شٹلز 15 ہزار روپے کی ہو گئی کھلاڑیوں نے شکوہ کیا ہے کہ پریکٹس کے لیے تین ہزار کا شٹل کا ڈبہ اب سات سے آٹھ ہزار کا ہو گیا ہے،پہلے پریکٹس کے لیے تین چار شٹلز استعمال کرتے تھے مگر اب ایک دو سے گزارہ کرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا ریکٹس بھی کافی مہنگے ہوگئے ، اب ایک ہی ریکٹ کافی ٹائم استعمال کرنا پڑتا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!